How To Make Homemade Waxing
Method:
=======
First of all melt the sugar, taking care that it does not stick. Keep moving until you see it melting and start adding the juice of lime. When you see it foaming and becoming thicker, take it off the fire and let it cool. Apply only when warm, as hot wax otherwise it can burn the skin badly.
Smooth the wax on the skin in the way of the hair growth with a flat dull knife. Let it set. Then take a strip of cloth, surge it well on the wax-covered skin and strip it off in the reverse direction of hair growth.
Take care that before waxing, your skin is completely dry. If needed, dust it with talcum powder. After waxing scrub off with warm water to which an antiseptic is added to avoid any infection or rash. Also, rub on cold cream or any other gentle lotion or lavender oil. The few tidy hair that remain can easily be removed off by threading.
گھر پر ویکس بنانا
=========
اجزاء
===
چینی ایک کپ
لیموں کا رس ایک عدد
ترکیب
===
چینی کو گرم کریں، لکڑی کے چمچ سے ہلاتے ہوئے چینی کو پگھلالیں اور ساتھ لیموں کا رس بھی ڈال دیں۔ جب یہ گاڑھی ہو جائے تو آنچ سے ہٹا کے ٹھنڈا کر لیں۔ جب نیم گرم ہو تب استعمال کریں کیونکہ گرم ویکس جلد کو جلا دیتی ہے۔
ایک ہموار چُھری کی مدد سے جس رُخ پر بال ہوں اُس طرف ویکس لگائیں، اوپر جینز یا موٹے کپڑے کا پیس رکھ کے دبائیں اور بالوں کے رُخ کے مُخالف سمت زور سے کھنچ کے اُتار دیں۔
خیال رہے کہ ویکس کرنے سے پہلے آپ کی جلد مکمل طور پر خشک ہے اگر ضرورت محسوس ہو تو ٹالکم پاؤڈر لگا لیں۔ ویکس کے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں اور پھر کولڈ کریم یا لیونڈر تیل لگا لیں۔ اگر کوئی بال رہ جائے تو تھریڈنگ سے اُتار لیں۔
EmoticonEmoticon